راولپنڈی(اردو ٹائمز) راولپنڈی پولیس کی کاروائی،مختلف تھانوں سے چھینی و چرائی گئی کروڑوں روپے مالیت کی 07گاڑیاں برآمد، 02ملزمان گرفتار

Share

راولپنڈی پولیس کی کاروائی،مختلف تھانوں سے چھینی و چرائی گئی کروڑوں روپے مالیت کی 07گاڑیاں برآمد، 02ملزمان گرفتار،رواں سال 102 گاڑیاں برآمد کر کے اصل مالکان کے حوالے کی گئی ہیں،گاڑیاں چوری کی وارداتوں میں واضح کمی آئی ہے۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مختلف تھانوں سے چھینی اور چرائی گئی کروڑوں روپے مالیت کی 07گاڑیاں برآمدکیں،تھانہ بنی اورصادق آباد پولیس نے 02ملزمان امجد خان اور سعید اللہ کو گرفتار کر کے مسروقہ اورچھینی گئی 07گاڑیاں برآمد کیں،ایس ایس پی آپریشنز فیصل سلیم نے برآمد ہونے والی گاڑیاں کی چابیاں اصل مالکان کے حوالے کیں،اس موقعہ پر ایس ڈی پی اووارث خان اورایس ایچ اوبنی بھی موجود تھے،رواں سال 102 گاڑیاں برآمد کر کے اصل مالکان کے حوالے کی گئی ہیں،گاڑیاں چوری کی وارداتوں میں واضح کمی آئی ہے،ایس پی راول فیصل سلیم کا کہنا تھا کہ موثر گشت اور پولیسنگ کے ذریعے جرائم کی بیخ کنی کی جارہی ہے،شہریوں کو انکے قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download