راولپنڈی(اردو ٹائمز) تھانہ نصیر آباد کی حدود مصریال چوک کے مقام پر نون لیگ کے جلسے نے روڈ مکمل طور بلاک کر کے آتش بازی شروع کردی
admin
Share
راولپنڈی
تھانہ نصیر آباد کی حدود مصریال چوک کے مقام پر نون لیگ کے جلسے نے روڈ مکمل طور بلاک کر کے آتش بازی شروع کردی
کیا یہاں بھی روڈ بلاک کرنے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائی گی۔ یا قانون صرف ایک طرفہ اور غریب لوگوں کے لیۓ ہے