راولپنڈی(اردو ٹائمز): بھارت میں انسانی حقوق کی صورتحال بدترین ہو چکی : مشعال ملک

Share

نگران وزیر انسانی حقوق مشعال ملک نے کہا ہے کہ بھارت میں انسانی حقوق کی بد ترین صورتحال ہے، وہاں ہونے والی انتہا پسندی کو ریاست کی سپورٹ حاصل ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیرانسانی حقوق مشعال ملک نے کہا کہ قیدیوں کوجیل میں ساری سہولیات دینی چاہئیں۔انہوں نے کہا کہ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے خط میں بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا معاملہ اٹھایا، ساڑھے چار سال ہو گئے یاسین ملک سے فون پر بھی بات نہیں کروائی گئی۔مشعال ملک نے کہا کہ بھارت میں 40 ہزار عبادت گاہوں کو نشانہ بنایا گیا، بھارت میں انتہا پسندی کو ریاست کی طرف سے سپورٹ حاصل ہے، بھارت کے اندر مختلف علیحدگی کی تحریکیں چل رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ بھارت نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں، جیل میں قیدیوں کو ملنے والی سہولیات کو بہتر کیا جائے گا

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download