راولپنڈی(اردو ٹائمز) ایڈیشنل آئی جی ایلیٹ فورس وقار عباسی اور ڈی آئی جی ایلیٹ فورس صادق علی ڈوگرکی راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز آم

Share

 ایڈیشنل آئی جی ایلیٹ فورس وقار عباسی اور ڈی آئی جی ایلیٹ فورس صادق علی ڈوگرکی راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز آمد، آر پی اوسید خرم علی، سی پی اوسید خالد ہمدانی،ایس پی ہیڈکوارٹرزسمیت دیگر افسران بھی ہمراہ تھے، ایڈیشنل آئی جی ایلیٹ فورس کی یادگار شہداء پر حاضری،پھول چڑھائے اورشہداء کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی، ایڈیشنل آئی جی ایلیٹ فورس نے راولپنڈی رینج کے ایلیٹ افسران وجوانوں کے منعقد ہ دربار سے خطاب کیا، ایلیٹ فورس کی ویلفیئر کے لیے تمام اقدامات کیے جارہے ہیں،ایلیٹ فورس میں تعیناتی فیلڈ پوسٹنگ تصورکی جائے گی،پوری کوشش کررہے ہیں کہ ایلیٹ فورس کو دیگر اضلاع میں جا کر ڈیوٹی سرانجام نہ دینی پڑے،ایڈیشنل آئی جی ایلیٹ فورس وقار عباسی۔ایلیٹ فورس نے دہشت گردوں اورخطرناک مجرموں سے لڑتے ہوئے عظیم قربانیاں دیں، آر پی اوسید خرم علی۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی ایلیٹ فورس وقار عباسی اورڈی آئی جی ایلیٹ فورس صادق علی ڈوگرکی راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز آمد، آر پی اوسید خرم علی، سی پی اوسید خالد ہمدانی،ایس پی ہیڈکوارٹرزسمیت دیگر افسران بھی ہمراہ تھے، ایڈیشنل آئی جی ایلیٹ فورس نے یادگار شہداء پر حاضری دی،پھول چڑھائے اورشہداء کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی، ایڈیشنل آئی جی نے ایلیٹ فورس نے راولپنڈی رینج کے ایلیٹ افسران وجوانوں کے منعقد ہ دربار سے خطاب کیا،ایڈیشنل آئی جی ایلیٹ فورس وقار عباسی نے کہاکہ ایلیٹ فورس کی ویلفیئر کے لیے تمام اقدامات کیے جارہے ہیں،شہداء کی فیملیز کی ویلفیئر اوران کو درپیش مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کیے جائیں گے،ایلیٹ فورس کو 1122سے بیسک لائف سیونگ ٹیکنیک کورس کروایا جائیگا،ایلیٹ فورس میں تعیناتی فیلڈ پوسٹنگ تصورکی جائے گی، ایلیٹ فورس جو دوسرے اضلاع میں آپریشنز کے لیے بھجوائی جاتی ہے اس کو کم کرکے متعلقہ ضلع سے ہی بھجوائی جائے گی،پوری کوشش کررہے ہیں کہ ایلیٹ فورس کو دیگر اضلاع میں جا کر ڈیوٹی سرانجام نہ دینی پڑے،شہروں کی جان ومال کے تحفظ کے ساتھ ساتھ اپنی حفاظت کو بھی یقینی بنائیں، آر پی اوسید خرم علی کا کہناتھاکہ ایلیٹ فورس راولپنڈی نے بہت سے اہم آپریشنز میں کارہائے نمایاں سرانجام دیئے، ایلیٹ فورس نے دہشت گردوں اورخطرناک مجرموں سے لڑتے ہوئے عظیم قربانیاں دیں۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download