راولپنڈی(اردو ٹائمز) ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کی تھانہ کلر سیداں میں کھلی کچہری

Share

راولپنڈی( ) ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کی تھانہ کلر سیداں میں کھلی کچہری،کھلی کچہری میں ایس ڈی ایس پی کہوٹہ، ایس ایچ او کلر سیداں سمیت شہریوں کی کثیر تعداد کی شرکت، ایس پی صدر نے شہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کے لیے موقعہ پر احکامات جاری کیے،کھلی کچہری کا مقصد آپ کی دہلیز پر آپ کے مسائل کو سننا ہے تاکہ مسائل کی نشاندہی ہوسکے اور ان کے حل کے لیے اقدمات کیے جا سکیں، ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر۔ تفصیلات کے مطابق ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر نے تھانہ کلر سیداں میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا،کھلی کچہری میں ڈی ایس پی کہوٹہ، ایس ایچ او کلر سیداں سمیت شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی، ایس پی صدر نے شہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کے لیے موقعہ پر احکامات جاری کیے، ایس پی صدرمحمد نبیل کھوکھر نے افسران کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ شہریوں کی درخواستوں پر قانونی کاروائی کرکے دئیے گئے ٹائم فریم کے اندر رپورٹ پیش کی جائے، کھلی کچہری کا مقصد آپ کی دہلیز پر آپ کے مسائل کو سننا ہے، تاکہ مسائل کی نشاندہی ہوسکے اور ان کے حل کے لیے اقدمات کیے جا سکیں، تھانے کی سطح پر شہریوں کے مسائل کے حل کو یقینی بنائیں گے، سروس ڈیلیوری، میرٹ اور قانون کی بالا دستی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download