راولپنڈی(اردو ٹائمز) ایس ایچ او ٹیکسلا رفیق خان کی زیرنگرانی پولیس ٹیم کی کاروائی، چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

Share

ایس ایچ او ٹیکسلا رفیق خان کی زیرنگرانی پولیس ٹیم کی کاروائی، چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ لیپ ٹاپ اور 07 ہزار روپے برآمد۔تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کی شناخت سیف اللہ خان کے نام سے ہوئی،ملزم سے چوری شدہ لیپ ٹاپ اور 07ہزار روپے برآمد کر لیے،ایس پی پوٹھوہار محمد وقاص خان کاکہنا تھا کہ گرفتار ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،شہریوں کی جان ومال کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download