راولپنڈی(اردو ٹائمز) انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے ویژن کے مطابق پولیس افسران و ملازمان کے ڈرائیونگ لرنر لائسنس و لائسنس رینول کے اجراء کا سلسلہ جاری

Share
راولپنڈی( )انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے ویژن کے مطابق پولیس افسران و ملازمان کے ڈرائیونگ لرنر لائسنس و لائسنس رینول کے اجراء کا سلسلہ جاری،ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن سید خرم علی کے خصوصی احکامات پر ریجنل پولیس دفتر میں خصوصی طور پر پولیس موبائل خدمت وین کے ذریعے پولیس افسران و ملازمان کو لرنر لائسنس و لائسنس رینول جاری کیے گئے، گاڑی و موٹر سائیکل چلانے والوں کے پاس ڈرائیونگ لائسنس ہو نا نہایت ضروری ہے،شہریوں کو ان دہلیز پر خدمت فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ پولیس اہلکاروں کو بھی ڈرائیونگ لائسنس جاری کیے جارہے ہیں، سید خرم علی آر پی۔
تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے ویثرن کے مطابق پولیس افسران و ملازمان کے ڈرائیونگ لرنر لائسنس و لائسنس رینول کے اجراء کا سلسلہ جاری ہے،ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن سید خرم علی کے احکامات پر ریجنل دفتر میں تعینات پولیس افسران و ملازمان کو لائسنس کی سہولت دینے کے لیے خصوصی طور پر پولیس موبائل خدمت وین کے ذریعے پولیس افسران واہلکاروں کو لرنر لائسنس جاری و لائسنس تجدید کیے گئے ہیں، اس موقع پر آر پی او راولپنڈی ریجن سید خرم علی کا کہنا تھا کہ گاڑی و موٹر سائیکل چلانے والوں کے پاس لائسنس کا ہونا نہایت ضروری ہے، شہریوں کو ان کی دہلیز پر خدمت فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ پولیس افسران و اہلکاروں کو بھی لائسنس جاری کیے جار ہے ہیں۔
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download