راولپنڈی(اردو ٹائمز) اختیارات سے تجاوز کرنے اور رشوت کے الزام میں گرفتار پنجاب پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر سے دوران جسمانی ریمانڈ کے دوران 2016 میں ملتان سے چوری ہونے والی کرولا گاڑی برآمد

Share

تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن پولیس نے گزشتہ روزتھانہ صدر چکوال کی چوکی بلکسر کے انچارج اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد اختر سے دوران ریمانڈ ملتان سے چوری ہونے والی کرولا گاڑی جس کو وہ نمبر تبدیل کرکے اور ٹیمپرڈ کر کے استعمال کرتا تھا وہ ملزم کی نشاندہی پر برآمد کرکے اپنی تحویل میں لے لی،اینٹی کرپشن کی ٹیم نے ملزم کی نشاندہی پر چوری ہونے والے تین موٹرسائیکل اور ایک مہران کار پہلے ہی برآمد کر لئے ہیں۔ملزم کو آج دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ملزم کا اینٹی کرپشن پولیس کو دوران ریمانڈ مزید وارداتوں اورسنسنی خیز انکشافات۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download