راولپنڈی(اردو ٹائمز) آرپی او راولپنڈی سید خرم علی کاسی پی او سید خالد ہمدانی کے ہمراہ تھانہ سول لائنز،صدر بیرونی،تھانہ ویمن اور تحفظ سینٹر کا اچانک دورہ

Share

راولپنڈی(مظہر شاہ)آرپی او راولپنڈی سید خرم علی کاسی پی او سید خالد ہمدانی کے ہمراہ تھانہ سول لائنز،صدر بیرونی،تھانہ ویمن اور تحفظ سینٹر کا اچانک دورہ،اس موقعہ پر ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر، اے ایس پی صدر سرکل اور دیگر افسران بھی ہمراہ تھے،آر پی او نے تھانوں کے فرنٹ ڈیسک، حوالات، ریکارڈ، زیر تفتیش مقدمات اور بلڈنگ سمیت دیگر امور کا جائزہ لیا، آر پی او سید خرم علی نے تحفظ سینٹرکے دورے کے دوران شہریوں کو دی جانے والی سہولیات کا بھی جائزہ لیا۔ تفصیلات کے مطابق ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن سید خرم علی نے سی پی او سید خالد ہمدانی کے ہمراہ تھانہ سول لائنز،صدر بیرونی،تھانہ ویمن اور تحفظ سینٹر کا اچانک دورہ کیا،اس موقعہ پر ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر، اے ایس پی صدر سرکل اور دیگر افسران بھی ہمراہ تھے،آر پی او نے تھانوں کے فرنٹ ڈیسک، حوالات، ریکارڈ، زیر تفتیش مقدمات اور بلڈنگ سمیت دیگر امور کا جائزہ لیا، آر پی او سید خرم علی نے تحفظ سینٹرکے دورے کے دوران شہریوں کو دی جانے والی سہولیات کا بھی جائزہ لیا،آر پی او راولپنڈی سید خرم علی کا کہنا تھاکہ شہریوں کو انصاف کی فراہمی کے لیے تھانہ ایک بنیادی یونٹ ہے، تھانہ میں آنے والے ہر شہری کو بلا تفریق انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے، زیر تفتیش مقدمات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کو یقینی بناتے ہوئے چالان بروقت عدالت جمع کروائیں جائیں،تحفظ سینٹر میں آنے والے شہریوں کے ساتھ خوش اسلوبی سے پیش آتے ہوئے کم سے کم وقت میں سروسز فراہم کی جائیں، آر پی نے کہا کہ سروس ڈیلیوری کے معیار کوبہتر کرنے کے لیے سرپرائز وزٹ کا سلسلہ جاری رہے گا۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download