راولپنڈی(اردو ٹائمز)دھمیال کے علاقہ میں فائرنگ سے ایک شخص کے قتل کی اطلاع پر سی پی او سید خالد ہمدانی کا نوٹس

Share

دھمیال کے علاقہ میں فائرنگ سے ایک شخص کے قتل کی اطلاع پر سی پی او سید خالد ہمدانی کا نوٹس،ایس پی صدر کو ملزمان کی جلد از جلد گرفتاری کا حکم، قتل میں ملوث دونوں ملزمان گرفتار۔تفصیلات کے مطابق دھمیال کے علاقہ میں فائرنگ سے ایک شخص کے قتل کی اطلاع پر سی پی او سید خالد ہمدانی نے نوٹس لیتے ہونے ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کو ملزمان کی جلد از جلد گرفتاری کا حکم دیا، دھمیال پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے قتل کی واردات میں ملوث 02ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان میں امان میں امان اللہ اور نجیب اللہ شامل ہیں،ملزمان نے سابقہ رنجش پر فائرنگ کر کے ظہیر کو قتل کر دیا تھا،ملزم امان اللہ کو شک تھا کہ مقتول ظہیر کے اسکی اہلیہ کے ساتھ مراسم ہیں،نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال بھجوایا گیا ہے، موقع سے شواہد اکٹھے کئے گئے ہیں، ملزمان کی فوری گرفتار ی پر سی پی او سید خالد ہمدانی نے ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر اوردھمیال پولیس کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرارواقعی سزا دلوائی جائے گی۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download