دھمیال(اردو ٹائمز) : دھمیال پولیس کی اہم کارروائی

Share

ٹک ٹاک سٹار بننے کی خواہشمند دو بہنوں کے اغواء اور جسم فروشی پر مجبور کرنے میں ملوث گینگ کے 06 ملزمان گرفتار،

دونوں مغوی بہنوں کو بازیاب کروا لیا گیا، جن کی عمریں بالترتیب 14 اور 13 سال ہیں،

پولیس نے ایک لڑکی سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان کو بھی گرفتار کر لیا،

گینگ کے گرفتار ملزمان میں 02 خواتین اور 04 مرد شامل ہیں جنکی شناخت رمشاء ثناء، کلثوم اشرف، محمد آصف، ریاست علی، اکمل شہزاد اور وقار خان کے نام سے ہوئی،

14 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والے ملزمان میں گینگ کا رکن محمد آصف اور ایک اور ملزم عمر یعقوب شامل ہیں،

لڑکیوں کے بیان کے مطابق وہ گھر سے ناراض ہو کر نکلی تھیں کہ گینگ کے ہتھے چڑھ گئیں،

گینگ نے ٹک ٹاک سٹار بنانے کا جھانسہ دے کر دونوں بہنوں کو اغواء کیا،

اغواء کے بعد لڑکیوں کو جسم فروشی پر مجبور کیا گیا جس دوران بڑی بہن کے ساتھ زیادتی بھی کی گئی،

پولیس نے دونوں لڑکیوں کے گھر سے جانے کی اطلاع پر اغواء کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا تھا،

تفتیش میں انکشاف کے دوران زیادتی کے شواہد سامنے آنے پر زیادتی کرنے والے ایک اور ملزم عمر یعقوب کو بھی گرفتار کیا گیا ہے،

لڑکیوں کی بازیابی اور گھناؤنے جرم میں ملوث ملزمان کی گرفتاری پر سی پی او سید خالد ہمدانی کی ایس ایس پی انویسٹی گیشن، ایس پی صدر، اے ایس پی صدر اور دھمیال پولیس کو شاباش،

پولیس کی بروقت کارروائی سے دونوں معصوم بچیوں جرائم کے دلدل سے بچ گئیں،

والدین اپنے بچوں کی سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھیں، سی پی او سید خالد ہمدانی

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download