دبئی (اردو ٹائمز) چیمپئنز ٹرافی، پاکستان کی تجویز پر بھارت کا روایتی ہٹ دھرمی پر قائم رہنے کا امکان

Share

دبئی (آئی پی ایس )چیمپئنز ٹرافی کے میچز کسی تیسرے ملک میں کرانے کی پاکستان کی تجویز پر بھارتی کرکٹ بورڈ تذبذب کا شکار نظر آتا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی بورڈ میں مشاورت کا عمل جاری ہے تاہم تاحال پاکستان کی تجویز سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کرپائے ہیں۔
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نیوٹرل وینیوز پر میچز کرانے کی پاکستان کی پیشکش ماننے پر ہچکچاہٹ کا شکار ہے۔امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ بھارت ہٹ دھرمی پر قائم رہتے ہوئے اس تجویز کو مسترد کردے گا۔
یاد رہے کہ ہائبرڈ ماڈل نہ ماننے کی صورت میں آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی پاکستان سے شفٹ کرنے کا عندیہ دیا ہے۔دوسری جانب پاکستان نے بھی بھارت سے سیکیورٹی کی تحریری ضمانت مانگی ہے اور بصورت دیگر آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا فیصلہ کریگی۔ادھر سی بی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی سی یا بھارتی بورڈ کی جانب سے پاکستان کی تجاویز پرکوئی رابطہ نہیں کیا گیا۔
قبل ازیں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے دوٹوک موقف اپناتے ہوئے کہا تھا کہ بھارت پاکستان نہیں آئے گا تو ہم بھی کھیلنے انڈیا نہیں جائیں گے۔محسن نقوی کا کہنا تھا کہ اب جو ہوگا برابر ی کی بنیاد پر ہوگا۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download