دبئی (اردو ٹائمز) ایشیا کپ انڈر 19فائنل، پاکستان نے یکطرفہ مقابلے میں بھارت کو 191رنز سے شکست دیدی

Share

دبئی (اردو ٹائمز) ایشین کرکٹ کونسل انڈر 19ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو روند ڈالا۔348رنز کے تعاقب میں بھارت کی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام ثابت ہوئی اور پوری ٹیم 26.2 اوورز میں 156 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
دبئی میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 347 رنز بنائے، پاکستان کی طرف سے اوپنر سمیر منہاس نے 172 رنز کی طوفانی اننگز کھیلی، احمد حسین 56 اور عثمان خان 35 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔بھارت کی جانب سے دپیش دیویندرن نے 3، کھلان پٹیل اور ہنیل پٹیل نے 2، 2 اور کانیشک چوہان نے ایک وکٹ حاصل کی۔
قبل ازیں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download