جہلم (اردو ٹائمز) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو نے جہلم پولیس کی کمان سنبھال لی

Share

جہلم (اردو ٹائمز) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو کا ڈی پی او آفس جہلم پہنچنے پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کو گارڈ آف آنر پیش کیا،

اس موقع پر ڈی ایس پی انویسٹیگیشن، انچارج سیف سٹی اتھارٹی اور انچارج برانچز ڈی پی او آفس نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کو خوش آمدید کہا،

دفتری سٹاف اور فیلڈ میں کام کرنے والے افسران و ملازمان کو اپنے ورک میں مزید بہتری لانے کیلئے ہدایات جاری کیں،انصاف کی فراہمی بنیادی مشن ہے ،ڈپی او جہلم

عوام کی جان ومال کا تخفظ اور کرائم میں کمی کو یقینی بنائیں گے ،ڈی پی او جہلم

تمام پولیس افسران سائلین سے خوش اسلوبی سے پیش آئیں،خواتین اور بچوں کا تخفط ہماری اولین ترجیح ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download