جہلم(اردو ٹائمز) ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ مدثر بھٹی کی ہمراہ ٹیم اہم کاروائی، قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

Share

تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئےآڑہ خورد میں ہونے والے 3 قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم نے اپنی بیوی،بیٹی اور بیٹے کو قتل کیا تھا، تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے جدید و روایتی طریقوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ملزم کو قلیل وقت میں گرفتار کر لیا،
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
عوام کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، اور کسی بھی مجرم کو قانون کی گرفت سے بچنے نہیں دیا جائے گا۔ شہریوں کے تعاون سے پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مزید مؤثر کارروائیاں جاری رکھے گی،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download