جھنگ (اردو ٹائمز) پولیس کے سب انسپکڑ عمران دراج کے گھر پر حملہ والد والدہ سمیت سب انسپکڑ زخمی

Share

تفصیلات کے مطابق محلہ سمن آباد جھنگ میں رہائش پذیر جھنگ پولیس کے سب انسپکڑ عمران دراج کے گھر پر رات گئے درجنوں۔افراد نے حملہ کر دیا اور گھر میں۔داخل ہوکر اس کے والد اور والدہ کو زخمی کر دیا جبکہ سب انسپکڑ کو بھی شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا سب انسپکڑ عمران دراج آجکل پی سی میں تعینات ہے اور چھٹی گھر آیا تھا بتایا جا رہا ہے حملہ آور بلوچ تھے جن کا سب انسپکڑ کے بھائی شیری دراج نواب گروپ والے سے جھگڑا تھا جن کے بیٹے کو شیری دراج نے ساتھیوں سمیت مارا جس کے بدلہ میں وہ لڑنے آئے شیری دراج پولیس کے خوف سے فرار تھا جس پر گھر میں موجود شیری دراج کے والد اور سب انسپکڑ بھائی اور دیگر اہلخانہ کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور ملزمان آسانی سے فرار ہوگئے جبکہ کئی گھنٹے گزرنے کے بعد بھی پولیس نہ آئی دوسری طرف جھنگ پولیس کے نوجوان سب انسپکڑز نے کہا یہ کھلی بدمعاشی ہے اگر اس کے بھائی سے جھگڑا تھا تو اس سے لڑتے اس طرح گھر کے اندر داخل ہوکر ایک حاضر سروس سب انسپکڑ کو مارنا اور اس کے والدین کو مارنا ظلم ہے

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download