جڑانوالہ(اردو ٹائمز): سانحہ جڑانوالہ کے زمہ داران پر تھانہ سٹی جڑانوالہ میں مقدمہ درج۔

Share

مقدمہ میں دہشت گردی، اقدام قتل، پولیس مزاحمت اور توہین مذہب سمیت 18 دفعات شامل۔

مقدمہ 34 نامزد اور 600 نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا۔

مقدمہ میں نامزد 29 افراد کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

مقدمہ میں امیر جماعت اہلسنت مفتی محمد یونس اور ضلعی رہنما ٹی ایل پی سید آصف اللہ شاہ بخاری کو بھی نامزد کیا گیا۔

ملزم یسین نے مسجد
میں اعلان کرکے لوگوں کو اکٹھا ھونے کی دعوت دی جبکہ مفتی یونس اور آصف اللہ شاہ بخاری نے پرتشدد احتجاج کی قیادت کی۔ متن ایف آئی آر

مظاہرین کے حملہ سے ایس ایچ او سمیت پولیس ملازمین بھی زخمی ھوئے۔ متن ایف آئی آر

مظاہرین نے جتھے کی شکل میں بستی عیسائیوں میں گھس کر چرچوں اور گھروں کی توڑ پھوڑ کرتے ھوئے آگ لگادی۔ متن ایف آئی آر

پرتشدد ہجوم کو شیلنگ کرکے کنٹرول کیا گیا۔ متن ایف آئی آر

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download