تہران (اردو ٹائمز) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا ٹرمپ کے خط پر ردعمل

Share

تہران (اردو ٹائمز) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خط پر ردعمل دے دیا۔آیت اللہ خامنہ ای نے امریکی صدر کے خط کے ردعمل میں کہا کہ بدمعاشی کرنے والے کچھ ممالک مسائل حل کرنے نہیں، اپنے مطالبات منوانے کیلئے بات چیت پر زور دیتے ہیں، ایران ایسے ممالک کے مطالبات قطعی تسلیم نہیں کرے گا۔

ایران کے سپریم لیڈر نے امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران اپنے میزائل پروگرام کے خاتمے کے مطالبات تسلیم نہیں کرے گا۔خیال رہے کہ گزشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو خط لکھا تھا۔ خط میں جوہری معاہدے کیلیے بات چیت کی دعوت دی تھی اور کہا تھا کہ یہ ایران کیلیے ہی بہتر ہوگا، دوسری صورت میں ہمیں کچھ اور کرنا ہوگا، ایران کے ساتھ معاہدے پر پہنچنے کو ترجیح دیں گے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download