ایبٹ آباد (اردو ٹائمز) ڈی آئی جی ہزارہ کا قتل ہونیوالے دو بھائیوں کے لواحقین سے ملاقات، پولیس کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی

Share

( رپورٹ ملک رضوان چوہان )

ایبٹ آباد (اردو ٹائمز) ڈی آئی جی ہزارہ کا قتل ہونیوالے دو بھائیوں کے لواحقین سے ملاقات، پولیس کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی انصاف کے تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے آپکو انصاف دلایا جائے گا، ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، ناصر محمود ستی ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ ناصر محمود ستی کا تھانہ سٹی ہریپور کی حدود میں چند روز قتل ہونیوالے دو بھائیوں کے لواحقین سے ملاقات کی اور پولیس کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی اور مرحومین کے درجات بلندی کیلئے فاتحہ خوانی کی۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی نے چند روز تھانہ سٹی کی حدود قتل ہونیوالے دو بھائیوں کے لواحقین سے ملاقات کی مرحومین کے درجات بلندی کیلئے فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے مقدمہ میں پولیس کی کارکردگی کے حوالے دریافت کیا لواحقین نے پولیس کی جانب سے تعاون اور کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔ ڈی آئی جی ہزارہ لواحقین سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وقوعہ میں ملوث ملزمان گرفتار ہوچکے ہیں اور انصاف کے تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے آپکو مکمل انصاف دلایا جائے گا اور واقعہ میں ملوث ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا اگر اآپکو پولیس کی جانب سے کوئی بھی مشکلات درپیش ہو تو آپ بلاجھجک میرے دفتر آسکتے ہیں۔ ڈی آئی جی ہزارہ نے لواحقین کو مکمل جانی و مالی تحفظ فراہم کرنے کے احکامات بھی جاری کئے،

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download