اٹاوہ (اردو ٹائمز) کینیڈا میں پاکستان کے نئے ہائی کمشنر محمد سلیم نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

Share

اٹاوہ (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس )کینیڈا میں پاکستان کے نئے ہائی کمشنر محمد سلیم نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ محمد سلیم نے 1995 میں محکمہ خارجہ جوائن کیا اور وزارتِ خارجہ اسلام آباد میں مختلف عہدوں پر فائز رہے۔ انہوں نے جرمنی، رومانیہ، بحرین اور کینیڈا میں قائم پاکستانی سفارت خانوں میں بھی خدمات انجام دیں جبکہ تنزانیہ میں 2020 سے 2022 تک ہائی کمشنر آف پاکستان کے عہدہ پر بھی فائز رہے۔ نئے ہائی کمشنر محمد سلیم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ پاکستان اور کینیڈا کے دوستانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے خواہاں ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان سیاسی، اقتصادی، سرمایہ کاری، تجارت، اعلی تعلیم، ثقافتی تبادلے اور عوام سے عوام کے رابطوں پر توجہ ان کی ترجیحات میں شامل ہے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download