اسلام باد (اردو ٹائمز) وفاقی پولیس نے منشیات اور غیر قانونی اسلحہ کے خلاف جاری مہم کے دوران سال 2025 میں 1801 منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات برامد کیں

Share

اسلام باد (اردو ٹائمز) وفاقی پولیس نے منشیات اور غیر قانونی اسلحہ کے خلاف جاری مہم کے دوران سال 2025 میں 1801 منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات برامد کیں،غیر قانونی اسلحہ کی نمائش اور اسلحہ کے بڑے غیر قانونی ڈیلرز کے خلاف بلا تفریح قانونی کاروائی عمل میں لاتے ہوئے 2308 ملزمان کو گرفتار کیا 2140 پستول 304 کلاشنکوف 92 بندوقیں 294 خنجر اور 37419 راؤنڈ برامد کیے، تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں 29 ملزمان کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں منشیات درامد کی

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download