اسلام أباد (اردو ٹائمز) ایف الیون ملنیم ہائٹس کے سامنےٹوٹل پیٹرول پمپ کے سامنے ویگو ڈالا اور وٹس موٹر کار أپس میں ٹکرا گئیں ۔

Share

اسلام أباد (اردو ٹائمز) ایف الیون ملنیم ہائٹس کے سامنےٹوٹل پیٹرول پمپ کے سامنے ویگو ڈالا اور وٹس موٹر کار أپس میں ٹکرا گئیں ۔ دونوں گاڑیوں کے مالکان نشے میں دھت تھے ۔ دونوں کے ساتھ گرل فرینڈز تھیں ۔ ویگو ڈالا والے کی گرل فرینڈ گاڑی ٹکرانے کے بعد موقع سے بھاگ گئی ۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ مگر دونوں گاڑیوں کے بااثر شخصیات بیچ سنگل چوک میں گاڑیاں کھڑی کر کے ٹریفک کی روانی میں میںشکلات پیدا کر رہے ہیں ۔ ٹریفک جام ہونے کی وجہ سے عوام کی مشکلات میں اضافہ۔ پولیس انتظامیہ موقع پر پہنچ گئی مگر گاڑی مالکان کے سامنے اسلام آباد پولیس انتظامیہ بے بس نظر آنے لگی۔

رپورٹ ملک رضوان چوہان کرائم رپورٹر

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download