اسلام آباد ( اردو ٹائمز) یہ عدالت ہے ہالی وڈ نہیں، ڈرامہ نہ کریں: چیف جسٹس وکیل پر برہم

Share

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سماعت کے دوران وکیل کی جانب سے اداکاری کرنے پر اظہار برہمی کیا اور کہا کہ کہ یہ عدالت ہے ہالی وڈ نہیں، یہ ڈرامہ یہاں نہ کریں۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں ضمانت بعد از گرفتاری کیس کی سماعت ہوئی، دوران سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے وکیل کے رویے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ڈانٹ دیا۔
چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ یہ عدالت ہے ہالی وڈ نہیں، یہ ڈرامہ یہاں نہ کریں، آپ نے جج صاحب کی بات کو درست ماننے سے انکار کیا، اگر غلطی کی ہے تو معذرت بھی کریں۔
چیف جسٹس پاکستان نے وکیل سے مخاطب ہو کر کہا کہ آپ کہہ رہے ہیں کہ 5 مقدمات ہیں لیکن یہ آٹھ ہیں، آپ کی ہر بات کو ہمیں چیک کرنا پڑے گا۔
چیف جسٹس پاکستان نے وکیل درخواست گزار کے کان پکڑنے پر برہمی کا اظہار کیا، بعدازاں وکیل نے عدالت سے اپنے رویٸے پر معذرت کر لی۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download