اسلام آباد (اردو ٹائمز) یونان کشتی حادثہ کیس: ڈی جی ایف آئی اے نے ملوث افسران کو ذاتی سے حیثیت میں طلب کر لیا

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) یونان کشتی حادثہ کیس میں ڈی جی ایف آئی اے نے ملوث افسران کو ذاتی سے حیثیت میں طلب کر لیا،

زرائع کے مطابق ایف آئی اے کے ملوث 38 افسران و اہلکاروں کو ڈی جی ایف آئی اے کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ۔

تمام افسران و اہلکاروں کو آج گیارہ بجے ہیڈ کواٹر میں طلب کیا گیا تھا ۔

ڈی جی ایف آئی اے ان تمام افسران و اہلکاروں سے زاتی طور پر تحقیقات کریں گے،

جرم ثابت ہونے پر ان افسران و اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی،

پیش نہ ہونے والوں کے خلاف یک طرفہ کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

زرائع کے مطابق 38 افسران کراچی ، گجرانوالہ، ملتان اور فیصل آباد زون میں تعینات ہیں،

افسران میں انسپکٹر سب انسپکٹر اے ایس آئی اور کانسٹیبل شامل ہیں،

تمام افسران اس وقت ایف آئی اے ہیڈ کواٹر میں موجود ہیں،

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download