اسلام آباد (اردو ٹائمز) ہم چاہتے ہیں بجلی سہولت پیکیج ہرسال چھ ماہ کے لیے لائیں، وزیر توانائی

Share

اسلام آباد وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے گزشتہ روز بجلی سہولت پیکیج کا اعلان کیا ہے، ہم چاہتے ہیں ایسا پیکیج ہرسال چھ ماہ کے لیے لائیں تاکہ عوام سردیوں میں گیس کی جگہ بجلی استعمال کریں۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں عوام کو ریلیف دے رہے ہیں، وزیراعظم نے گزشتہ روز بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا، عوام سے کیے گئے وعدے پورے کررہے ہیں، بجلی کی سہولت کا پیکیج گھریلو، صںعتی، کمرشل سب صارفین کے لیے ہے۔

انہوں نے کہا کہ عوام کو سستی بجلی کی فراہمی کے لیے کوشاں ہیں، بجلی سستی ہونے سے صنعتوں کی پیداوار بڑھے گی، حکومت اصلاحاتی ایجنڈے پر کام کررہی ہے، بجلی سستی ہونے سے صنعتوں کی پیداوار بڑھے گی۔

اویس لغاری نے کہا کہ این ٹی ڈی سی ماضی میں بدانتظامی کا شکار رہا، بجلی کے ترسیلی نظام کو بہتر کرنے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں جن منصوبوں کو 2016 میں مکمل ہونا تھا وہ 2026 میں مکمل ہوں گے، منصوبوں میں تاخیر ہمارا نظام برداشت نہیں کرسکتا، ہم چاہتے ہیں ایسا پیکیج ہرسال چھ ماہ کے لیے لائیں ہم چاہتے ہیں کہ عوام سردیوں میں گیس کی جگہ بجلی استعمال کریں۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download