اسلام آباد (اردو ٹائمز) گریڈ 19کے آفیسر ذیشان نذیر کو گریڈ 20میں ترقی مل گئی،ڈرگ کنٹرولر تعینات

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) وفاقی حکومت نے گریڈ 19کے آفیسر ذیشان نذیر کو گریڈ 20میں ترقی دیدی ، وزارت قومی صحت نے وزیراعظم کی منظوری کے بعد اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔

تحریری احکامات کے مطابق ذیشان نذیر کو ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل /ایڈیشنل ڈائریکٹر ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ ) سے ترقی دیتے ہوئے ڈرگ کنٹرولر/ ڈائریکٹر تعینات کر دیا گیا ہے ۔ ذیشان نذیر کی فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے امتحان میں کامیابی کے بعد 2002میں میرٹ پر تعیناتی ہوئی تھی ، وہ ڈریپ میں 23سال کام کرنے کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں ۔

جس میں کوالٹی انشورنس سمیت اہم پالیسیاں پر عملدرآمد شامل ہیں ، انہوں نے 2022سے 2024تک بطور سیکرٹری رجسٹریشن بورڈ خدمات سر انجام دیں ، وہ 2سال بائیولوجیکل ڈرگ اور 19سالہ فیلڈ تجربے کے حامل ہیں ۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download