اسلام آباد (اردو ٹائمز) کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے شہریوں کی سہولت اور بروقت خدمت کو مدِنظر رکھتے ہوئے آن لائن شکایات کے ازالے کا نیا نظام متعارف کرا دیا۔

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز): (پ ر: مورخہ 21 نومبر، 2025) کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے شہریوں کی سہولت اور بروقت خدمت کو مدِنظر رکھتے ہوئے آن لائن شکایات کے ازالے کا نیا نظام متعارف کرا دیا۔

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور چیئرمین سی ڈی اے علی رندھاوا کی خصوصی ہدایات پر شہریوں کی شکایات کے فوری اور مؤثر حل کے لیے جدید ڈیجیٹل میکانزم کا آغاز کیا گیا ہے۔ اس نظام کے تحت شہری اپنی کسی بھی شہری مسئلے، سہولت یا انتظامی نوعیت کی شکایات براہِ راست @cdathecapital یا چیئرمین سی ڈی اے @RandhawaAli کو ٹیگ کرکے درج کرا سکیں گے۔

ترجمان سی ڈی اے کے مطابق، موصول ہونے والی شکایات پر فوری کارروائی کی جائے گی اور متعلقہ ٹیمیں مسائل کے حل کو شہریوں کی دہلیز تک یقینی بنائیں گی۔ آن لائن سسٹم کا مقصد شکایات کے ازالے کے عمل کو شفاف، تیز رفتار اور مکمل طور پر قابلِ نگرانی بنانا ہے۔

سی ڈی اے نے واضح کیا ہے کہ شہریوں کی سہولت، بروقت خدمت اور مسائل کا فوری حل حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ہے، اور اس نئے نظام کے آغاز سے شہریوں اور اداروں کے درمیان براہِ راست رابطہ مزید مضبوط ہوگا

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download