اسلام آباد (اردو ٹائمز) کیپیٹل پولیس کالج اسلام آباد میں خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے حوالے سے ایک ورکشاپ منعقد کی گئی

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) کیپیٹل پولیس کالج اسلام آباد میں خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے حوالے سے ایک ورکشاپ منعقد کی گئی، ورکشاپ میں ایس پی سکیورٹی پری گل نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

ورکشاپ میں لاء آفیسرز، ماہرِ نفسیات اور دیگر شرکاء نے بھی بریفنگ دی، جنہوں نے قانونی پہلوؤں، نفسیاتی اثرات اور مؤثر حفاظتی اقدامات پر روشنی ڈالی، خواتین پر تشدد کے خلاف موجود قوانین، پولیس کے کردار اور موثر تفتیش کے طریقہ کار پر بریفنگ دی گئی۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ خواتین کے تحفظ کے لیے معاشرتی شعور، بروقت کارروائی اور مشترکہ کاوشیں نہایت ضروری ہیں۔
اسلام آباد پولیس نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ خواتین کے خلاف ہر قسم کے تشدد کے خاتمے کے لیے اقدامات جاری رہیں گے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download