اسلام آباد (اردو ٹائمز) کویت وزارت داخلہ نے 800 سے زائد غیر ملکیوں کو برطرف کرنے کا حکم
admin
Share
اسلام آباد
کویت وزارت داخلہ نے 800 سے زائد غیر ملکیوں کو برطرف کرنے کا حکم سنا دیا جن میں اکثریت کا تعلق مختلف عرب ممالک سے ہے۔ ان افراد کو اپنی ملازمت کی مدت ختم کرنے کے لیے ایک ماہ کی مہلت دی گئی ہے۔