اسلام آباد (اردو ٹائمز) کومل بٹ “مس پاکستان 2026” اور “مس پرفیکٹ” کے اعزازات سے سجتا ایک باصلاحیت سفر

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ہر سال بین الاقوامی سطح پر منعقد ہونے والی سالانہ عالمی تقریب میں پاکستان کا نام روشن کرتے ہوئے کومل بٹ نے “مس پاکستان 2026” کا باوقار تاج اپنے نام کر لیا ہے۔ اس شاندار کامیابی کے ساتھ ہی انہیں “مس پرفیکٹ” کے اعزاز سے بھی نوازا گیا ہے، جو ان کی ہمہ جہت صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

کومل بٹ گزشتہ چار سے پانچ سالوں سے پاکستان ٹیلی ویژن (PTV) اور وزارتِ اطلاعات و نشریات کے ساتھ بطور ایک بہترین اور بااعتماد اینکر اپنی خدمات انجام دے رہی ہیں۔ میڈیا کے میدان میں اپنی مہارت ثابت کرنے کے علاوہ، انہوں نے ڈراما انڈسٹری میں بھی اپنی بہترین اداکاری کے ذریعے داد سمیٹی اور پارلیمنٹ کے کیئر ٹیکر سیٹ اپ میں بطور کنسلٹنٹ بھی اہم خدمات سرانجام دیں۔

اپنی محنت، باوقار شخصیت اور مسلسل کامیابیوں کی بدولت کومل بٹ نے نہ صرف “مس پاکستان 2026” کا ٹائٹل اپنے نام کیا ہے بلکہ وہ پاکستان بھر کی خواتین کے لیے ایک سچی مشعلِ راہ اور بائثِ فخر مثال بن چکی ہیں۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download