اسلام آباد (اردو ٹائمز) ڈی آئی جی علی وسیم اور ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا کے مختلف تھانوں اور ڈیوٹی پوائنٹس کے دورے۔

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ڈی آئی جی علی وسیم اور ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا کے مختلف تھانوں اور ڈیوٹی پوائنٹس کے دورے۔سینئر پولیس افسران نے سکیورٹی اور شہری سہولتوں کا جائزہ لیا۔ پولیس افسران و جوانوں کو شہریوں کی شکایات پر بروقت و مؤثر دادرسی یقینی بنانے اور امن و امان کے قیام کے لیے پوری ذمہ داری اور دلجمعی سے فرائض سرانجام دینے کے احکامات جاری کئے۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد علی وسیم اور ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا نے شہر کے مختلف تھانوں، مساجد، امام بارگاہوں اور ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ کیا اور سکیورٹی انتظامات، پولیس ڈیوٹی اور شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔ڈی آئی جی اسلام آباد علی وسیم نے تھانہ انڈسٹریل ایریا اور تھانہ سبزی منڈی کا معائنہ کرتے ہوئے فرنٹ ڈیسک، ریکارڈ روم، حوالات، مسجد، میس اور دیگر شعبہ جات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے سائلین سے ملاقات کر کے ان کے مسائل سنے اور شہریوں کی شکایات پر بروقت و مؤثر دادرسی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔انہوں نے زیرِ تفتیش مقدمات کو میرٹ پر جلد یکسو کرنے، تھانوں کا ریکارڈ بروقت مکمل رکھنے، اشتہاری و سابقہ ریکارڈ یافتہ مجرمان کے خلاف مؤثر کارروائی اور متحرک جرائم پیشہ گینگز کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے واضح کیا کہ تفتیش میں میرٹ، شفافیت اور غیرجانبداری کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا جبکہ اختیارات کے ناجائز استعمال کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔دوسری جانب ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا نے جمعہ کی نماز کے موقع پر مختلف مساجد، امام بارگاہوں اور ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ کیا، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور ڈیوٹی پر مامور افسران و اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کی۔ایس ایس پی آپریشنز نے پولیس افسران کو مکمل چوکس رہنے، شہریوں کے جان و مال کے تحفظ، مؤثر نگرانی اور امن و امان کے قیام کے لیے پوری ذمہ داری اور دلجمعی سے فرائض سرانجام دینے کی ہدایت کی۔ انہوں نے سینئر افسران کو سکیورٹی ڈیوٹی کا خود جائزہ لینے، اہلکاروں کو مناسب بریفنگ دینے اور ضروری آلات کی دستیابی یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی۔پولیس افسران کو مزید ہدایت کی گئی کہ شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی اور ذمہ دارانہ رویہ اپناتے ہوئے مؤثر پولیسنگ اور بروقت کارروائی کو یقینی بنایا جائے

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download