اسلام آباد (اردو ٹائمز) ڈی آئی جی سیکیورٹی محمد عتیق طاہر نے قائداعظم کے یومِ ولادت اورکرسمس پرفول پروف سیکیورٹی کے انتظامات کا جائزہ لیا

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ڈی آئی جی سیکیورٹی محمد عتیق طاہر نے قائداعظم کے یومِ ولادت اورکرسمس پرفول پروف سیکیورٹی کے انتظامات کا جائزہ لیا،سیکیورٹی صورتحال اور عوامی اجتماعات کے دوران امن و امان کو یقینی بنانے کیلئے ڈی آئی جی سیکیورٹی اسلام آباد محمد عتیق طاہرکی زیر صدارت اہم اجلاس میںاے آئی جی سپیشل برانچ محمد سرفراز ورک سمیت سیکیورٹی ڈویژن کے سینئر افسران نے شرکت کی، اجلاس کے دوران سیکیورٹی صورتحال اور عوامی اجتماعات کے دوران امن و امان کو یقینی بنانے کیلئے موثر حفاظتی اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا،ڈی آئی جی سیکیورٹی نے افسران کو ہدایت کی کہ تقریبات اور اجتماعات کے مقامات پر سیکیورٹی کے جامع اور مربوط انتظامات کیے جائیں، داخلی و خارجی راستوں پر سخت چیکنگ کو یقینی بنایا جائے اور جدید سیکیورٹی وسائل کو بروئے کار لایا جائے،اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ حساس مقامات پر اضافی نفری تعینات کی جائے گی، نگرانی کے نظام کو مزید موثر بنایا جائے گا تمام افسران و جوانوں کو ہائی الرٹ رکھا جائے گا تاکہ تقریبات پرامن ماحول میں منعقد ہو سکیں

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download