اسلام آباد (اردو ٹائمز) ڈی آئی جی سکیورٹی کا ریڈ زون کے مختلف ڈیوٹی پوائنٹس پرانتظامات سمیت چیکنگ کا تفصیلی جائزہ

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ڈی آئی جی سکیورٹی کا ریڈ زون کے مختلف ڈیوٹی پوائنٹس پرانتظامات سمیت چیکنگ کا تفصیلی جائزہ، ڈی آئی جی سکیورٹی سکیورٹی رانا عمر فاروق نے ڈیوٹی پر مامور افسران و جوانوں سے ملاقات کی اور انہیں سکیورٹی ڈیوٹی انتہائی ذمہ داری، مستعدی اور پیشہ ورانہ انداز میں سرانجام دینے کی ہدایت کی۔ مشکوک گاڑیوں، موٹر سائیکلوں اور افراد کی موثر چیکنگ یقینی بنانے، سکیورٹی کے تمام ایس او پیز پر عملدرآمد کرنے اور کسی بھی مشکوک سرگرمی پر فوری کارروائی کرنے کی ہدایت کی۔ڈی آئی جی سکیورٹی نے کہا کہ ریڈ زون کی سکیورٹی انتہائی اہمیت کی حامل ہے، لہٰذا تمام افسران و اہلکار ہر وقت الرٹ رہتے ہوئے اپنے فرائض پوری ذمہ داری اور فرض شناسی کے ساتھ انجام دیں۔ انہوں نے مزید ہدایت کی کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مکمل تیاری برقرار رکھی جائے اور سکیورٹی اقدامات کو مزید مؤثر بنایا جائے۔شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی، شائستگی اور احترام کے ساتھ پیش آنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی سہولت اور مؤثر سکیورٹی کے درمیان بہترین توازن برقرار رکھا جائے تاکہ شہری خود کو محفوظ اور پراعتماد محسوس کریں

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download