اسلام آباد (اردو ٹائمز) ڈی آئی جی اسلا م آباد سید علی رضا کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں پریس کانفرنس۔

Share

(ملک عمران خان اعوان)

اسلام آباد (اردو ٹائمز)ڈی آئی جی اسلا م آباد سید علی رضا کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں پریس کانفرنس۔

گزشتہ تین ماہ کے دوران جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاﺅن کے دوران 37 گاڑیاں، 159 موٹرسائیکل، 02 کروڑ سے زائد نقدی، 16 لاکھ روپے سے زائد کے طلائی زیورات، 91 موبائل فونز سمیت لاکھوں روپے کا مال مسروقہ اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کیا گیا۔

شہریوں کو ان کی گاڑیاں ،موٹرسائیکل نقدی ،طلائی زیورات اور مسروقہ سامان حوالے کیا۔ شہریوں نے گاڑیاں، موٹر سائیکل اور دیگر مال مسروقہ واپس ملنے پر پولیس ٹیموں کی کا رکردگی کو سراہتے ہوئے اسلام آباد پولیس کا شکر یہ ادا کیا

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download