اسلام آباد (اردو ٹائمز) ڈی آئی جی اسلام محمد جواد طارق اور ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا کا ریڈ زون کے مختلف ڈیوٹی پوائنٹس پرسکیورٹی انتظامات کا جائزہ۔

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ڈی آئی جی اسلام محمد جواد طارق اور ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا کا ریڈ زون کے مختلف ڈیوٹی پوائنٹس پرسکیورٹی انتظامات کا جائزہ۔ ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق اور ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا نے ریڈ زون کے مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ کیا ۔انہوں نے سکیورٹی انتظامات اور چیکنگ کے عمل کا تفصیلی جائزہ لیا۔اس موقع پر انہوں نے ڈیوٹی پر مامور افسران و اہلکاروں سے ملاقات کی اور انہیں سکیورٹی ڈیوٹی انتہائی ذمہ داری، مستعدی اور پیشہ ورانہ انداز میں سرانجام دینے کی ہدایت کی۔مزید براں مشکوک گاڑیوں، موٹر سائیکلوں اور افراد کی مو¿ثر چیکنگ یقینی بنانے، سکیورٹی کے تمام ایس او پیز پر عملدرآمد کرنے اور کسی بھی مشکوک سرگرمی پر فوری کارروائی کرنے کی ہدایت کی۔ڈی آئی جی اسلام آباد نے کہا کہ ریڈ زون کی سکیورٹی انتہائی اہمیت کی حامل ہے، لہٰذا تمام افسران و اہلکار ہر وقت الرٹ رہتے ہوئے اپنے فرائض پوری ذمہ داری اور فرض شناسی کے ساتھ انجام دیں۔ انہوں نے مزید ہدایت کی کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مکمل تیاری برقرار رکھی جائے اور سکیورٹی اقدامات کو مزید مو¿ثر بنایا جائے۔شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی، شائستگی اور احترام کے ساتھ پیش آنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی سہولت اور مو¿ثر سکیورٹی کے درمیان بہترین توازن برقرار رکھا جائے تاکہ شہری خود کو محفوظ اور پ±راعتماد محسوس کریں

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download