اسلام آباد (اردو ٹائمز) ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کی زیر صدارت کرائم کے حوالے سے اہم اجلاس

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کی زیر صدارت کرائم کے حوالے سے اہم اجلاس۔
سنگین جر ائم،قتل و اقدام قتل میں ملوث ملزمان، اشتہاری مجرمان اور متحر ک جرائم پیشہ گروہوں کے ممبر ان کی گرفتار ی،غیر قانونی اسلحہ،منشیات فروشوں اور قبضہ مافیاکے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائیں۔
تفصیلا ت کے مطا بق ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد محمد جواد طارق کی زیر صدارت اسلام آباد میں کرائم کی صورتحال پر ایک اہم اجلاس کا انعقاد ہوا، اجلاس میں ایس پی سواں زون خر م اشرف، ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے شرکت کی، ڈی آئی جی اسلام آبادنے تمام افسران کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا،انہوں نے تمام افسران کو زیر تفتیش مقدمات کو جلد از جلد یکسوکرنے کی ہدایات جاری کیں،انہوں نے تمام افسران کو مزید ہدایات جاری کر تے ہو ئے کہا جرائم کے انسداد کے لئے تما م تر وسائل بر و¿ ے کار لا تے ہو ئے قتل اور اقدام قتل میں ملوث ملزمان گرفتارکئے جائیں، اشتہاری مجرمان اور متحرک جرائم پیشہ گروہوں کے ممبران کے خلاف ٹا رگٹیڈ آپر یشنز کئے جائیں،غیرقانونی اسلحہ،منشیات فروشوں اور قبضہ مافیا کیخلاف بھرپور کاروائیاں عمل میں لائی جائیں، شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنا نے کے لئے تمام تروسائل بر و¿ ئے کا رلا ئے جائیں، انہوں نے تمام افسران کو مزید ہدایات جاری کرتے ہوئے کہاکہ فرائض کی ادائیگی میں کسی قسم کی غفلت یا لاپرواہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی،شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،اسلام آباد پولیس شہر میں امن و امان کے قیام،قانون کی بالادستی اور شہریوں کے اعتماد کی بحالی کے لئے پرعزم ہے

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download