اسلام آباد (اردو ٹائمز) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام آباد، ڈاکٹر سیدہ راشدہ بتول نے یونیسیف کے زیرِ اہتمام “فیتھ انگیجمنٹ (مذہبی شراکت / مذہبی وابستگی)” اور بچوں کی فلاح و بہبود سے متعلق ایک مکالمے میں شرکت کی۔

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام آباد، ڈاکٹر سیدہ راشدہ بتول نے یونیسیف کے زیرِ اہتمام “فیتھ انگیجمنٹ (مذہبی شراکت / مذہبی وابستگی)” اور بچوں کی فلاح و بہبود سے متعلق ایک مکالمے میں شرکت کی۔
اس سیشن میں بچوں کی صحت کے فروغ، بالخصوص پولیو کے خاتمے اور روٹین حفاظتی ٹیکہ جات میں مذہبی رہنماؤں کے اہم کردار پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی۔
اس موقع پر ڈاکٹر سیدہ راشدہ بتول نے کہا کہ مذہبی رہنما معاشرے کی رہنمائی میں کلیدی حیثیت رکھتے ہیں اور عوام میں اعتماد سازی کے ذریعے بچوں کو حفاظتی ٹیکہ جات کے ذریعے بیماریوں سے محفوظ رکھنے میں مؤثر کردار ادا کر سکتے ہیں۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ فیتھ انگیجمنٹ (مذہبی شراکت) کے تحت مذہبی رہنماؤں کے ساتھ قریبی تعاون نہ صرف غلط فہمیوں کے ازالے میں مددگار ثابت ہوتا ہے بلکہ حفاظتی ٹیکہ جات کی شرح میں اضافے کا باعث بھی بنتا ہے، جو ہر بچے کی صحت اور محفوظ مستقبل کے لیے ناگزیر ہے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download