اسلام آباد (اردو ٹائمز) چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد محمد سرفراز ورک کا پولی کلینک ہسپتال کا دورہ

Share

ازدفتر افسرتعلقات عامہ
اسلام آباد پولیس
***
پریس ریلیز
چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد محمد سرفراز ورک کا پولی کلینک ہسپتال کا دورہ،
چیف ٹریفک آفیسر نے سپر مارکیٹ میں دوران ڈیوٹی گاڑی کی ٹکر سے زخمی ہونے والے کانسٹیبل شہریار اور زیر علاج ہیڈکانسٹیبل شبیرکی تیمارداری کی،ڈاکٹروں سے ملاقات کی اور پولیس افسران کی صحت کی صورتحال کے متعلق بریفنگ لی،انہوں نے متعلقہ سٹاف کو پولیس افسران کے بہتر علاج معالجے کے لئے ہدایات بھی جاری کیں۔
تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے خصوصی احکامات کی روشنی میں چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد محمد سرفراز ورک نے سپر مارکیٹ میں دوران ڈیوٹی گاڑی کی ٹکر سے زخمی ہونے والے کانسٹیبل شہریار اور زیر علاج ہیڈکانسٹیبل شبیرکی پولی کلینک ہسپتال میں تیمارداری کی، چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد نے ڈاکٹروں سے بھی ملاقات کی اور پولیس افسران کی صحت کی صورتحال کے متعلق بریفنگ لی،اس موقع پر انہوں نے پولیس افسر ان کے بہتر علاج معالجے کیلئے ہدایات بھی جاری کیں، چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد محمد سرفراز ورک نے کہا کہ یہ افسران اپنی جانوں کی پرواہ کئے بغیر شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لئے ہمہ وقت تیار رہتے ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ تمام پولیس افسران ہماری فیملی ہیںاور کا برابر خیال رکھا جائے گا۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download