اسلام آباد (اردو ٹائمز) چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد محمد سرفراز ورک کا سواں گارڈن خدمت مر کز کا دورہ

Share

ازدفترافسرتعلقات عامہ
اسلام آباد پولیس
*******
چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد محمد سرفراز ورک کا سواں گارڈن خدمت مر کز کا دورہ ،
خدمت مرکز کی تزئین و آرائش اور شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا،خدمت مرکز کو جلد از جلد شہریوں کے لیے فعال کر دیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق چیف ٹریفک آفیسر محمد سرفراز ورک نے سواں گارڈن پولیس خدمت مرکز کا دورہ کیا، انہوں نے پولیس خدمت مرکز میں جاری تزئین و آرائش اور عوامی سہولیات کیلئے کیے گئے اقدامات کا جائزہ لیا، سی ٹی او اسلام آباد نے خدمت مرکز میں تعینات پولیس افسران سے ملاقات کی اور ان سے درپیش انتظامی مسائل کے بارے میں دریافت کیا، انہوں نے پولیس خدمت مرکز میں شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیااور شہریوں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کر نے کی ہدایت کی،سی ٹی او اسلام آباد نے کہا کہ شہریوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے اور سہولیات فراہم کرنے کیلئے پولیس خدمت مراکز میں تربیت یافتہ عملہ تعینات کیا گیا ہے جو پاکستانی شہریوں کو خدمات فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ غیرملکیوں کو بہترین خدمات فراہم کرنے میں مصروف عمل ہے،انہوں نے مزید کہا کہ جلد سواں گارڈن پولیس خدمت مرکز کا افتتاح کر کے شہریوں کے لئے فعال کر دیا جائے گا۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download