اسلام آباد (اردو ٹائمز) چیف سیکرٹری پنجاب کی صوبہ میں تجاوزات کیخلاف آپریشن تیز کرنے کی ہدایت

Share

(ملک عمران خان اعوان)

اسلام آباد (اردو ٹائمز) چیف سیکرٹری پنجاب کی صوبہ میں تجاوزات کیخلاف آپریشن تیز کرنے کی ہدایت

چیف سیکرٹری کا ڈنگہ کے علاقے میں تجاوزات پر اظہار برہمی، کمشنر گوجرانوالہ سے رپورٹ طلب۔

چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں ڈپٹی کمشنرز کا ویڈیو لنک اجلاس۔

تجاوزات کیخلاف جاری آپریشن، پرائس کنٹرول اقدامات، ستھرا پنجاب پروگرام، کے پی آئیز کا جائزہ۔

بازاروں میں تجاوزات کے مسئلے کے حل کیلئے ٹریفک پولیس اور بلدیہ کے عملہ کی مستقل ڈیوٹی لگائی جائے۔ چیف سیکرٹری

گورننس میں بہتری کا واضح فرق نظر آنا چاہئے۔ چیف سیکرٹری

کرپشن کیخلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی اختیار کی گئی ہے۔ چیف سیکرٹری

انتظامی افسران کرپشن میں ملوث سرکاری ملازمین کیخلاف سخت ایکشن لیں۔ چیف سیکرٹری

سرکاری اداروں میں کرپشن کے خاتمے سے عام آدمی کو ریلیف ملے گا۔ چیف سیکرٹری

اشیاء خورونوش کی مقررہ قیمتوں پر دستیابی ڈپٹی کمشنرز کی ذمہ داری ہے۔ چیف سیکرٹری

روٹی کے مقررہ نرخوں پر سو فیصد عملدرآمد یقینی بنایا جائے، چیف سیکرٹری کی ہدایت

چیف سیکرٹری کا چکن کی قیمت کو اعتدال میں رکھنے کیلئے موثراقدامات کا حکم۔

ستھرا پنجاب پروگرام کو کامیاب بنانے کیلئے مشینری کی کمی کو جلد پوراکیا جائے۔چیف سیکرٹری

اجلاس میں بلدیات، پرائس کنٹرول کے محکموں کے سیکرٹریز اور متعلقہ افسران کی شرکت۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download