اسلام آباد (اردو ٹائمز) چیف جسٹس کی تقرری کا معاملہ، خصوصی کمیٹی کے ارکان کا نوٹیفکیشن جاری

Share

اسلام آباد: چیف جسٹس کی تقرری کا معاملہ، خصوصی کمیٹی کے ارکان کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سپیشل کمیٹی کے ارکان کی تعداد بارہ ہو گی ،خواجہ محمد آصف ، احسن اقبال ، شائستہ پرویز ملک ، راجہ پرویز اشرف کمیٹی کے ممبران میں شامل ،سید نوید قمر ، رعنا انصار ، گوہر علی خان ، صاحبزادہ حامد رضا ، کمیٹی کا حصہ ہیں ۔
سینیٹر فاروق ایچ نائیک ، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ ، سینیٹر علی ظفر اور سینیٹر کامران مرتضیٰ بھی سپیشل کمیٹی کا حصہ ہیں۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download