اسلام آباد (اردو ٹائمز) چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے اعزاز میں سپریم کورٹ بار اور پاکستان بار کونسل کا عشایہ

Share

اسلام آباد(آئی پی ایس )چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی کے اعزاز میں سپریم کورٹ بار اور پاکستان بار کونسل کی جان سے الوداعی عشائیہ دیا گیا ہے، جس میں نامزد چیف جسٹس یحیی آفریدی سمیت سپریم کورٹ کے ججز اور تمام ہائی کورٹس کے چیف جسٹس بھی شریک ہیں۔
سپریم کورٹ بار اور پاکستان بار کونسل کی عشائیہ تقریب میں نامزد چیف جسٹس جسٹس یحیی آفریدی، جسٹس امین الدین خان، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس مسرت ہلالی، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس نعیم افغان، جسٹس عقیل عباسی اور جسٹس شاہد بلال حسن شریک ہیں۔
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم، اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق کے علاوہ لاہور ہائی کورٹ اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز بھی عشایے میں شریک ہیں۔سپریم کورٹ کے جسٹس منیب اختر، جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس شاہد وحید عشائیہ میں تاحال نہیں پہنچے جبکہ جسٹس منصور علی شاہ عمرے کی ادائیگی کے لیے بیرون ملک ہیں۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download