اسلام آباد (اردو ٹائمز) چیئرمین سی ڈی اے کا سیکٹر ای بارہ کا دورہ، ترقیاتی کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا
سیکٹر ای بارہ میں 750 کنال حاصل شدہ اراضی واگزار، ترقیاتی کام تیز ی سے جاری
واگزار کرائی گئی اراضی پر ترقیاتی سرگرمیوں کو مزید تیز کیا جا رہا ہے: چیئرمین سی ڈی اے
سیکٹر ای بارہ میں ترقیاتی کام منظور شدہ منصوبوں اور مقررہ معیار کے مطابق مکمل کیے جا رہے ہیں: سی ڈی اے
سی ڈی اے کی
اسلام آباد بھر میں سی تجاوزات کے خاتمے کے لیے قانون کے مطابق بلا تفریق کارروائیاں جاری ہیں
سرکاری اراضی پر غیر مجاز تعمیرات، قبضے اور کمرشل استعمال کی اجازت نہیں دی جائے گی: سی ڈی اے
حقیقی اور مستحق متاثرین کے قانونی حقوق کا قانون کے مطابق تحفظ یقینی بنایا جارہا ہے بلکہ ان کو الاٹمنٹ لیٹرز جاری کیے گئے، سی ڈی اے
ترقیاتی کاموں کی رفتار بڑھانے اور معیار یقینی بنانے کے لیے متعلقہ افسران کو ہدایات جاری
سیکٹر ای بارہ کو منظم اور مکمل سہولیات سے آراستہ رہائشی سیکٹر بنانے کے لیے اقدامات جاری