اسلام آباد (اردو ٹائمز) چیئرمین سی ڈی اے کا ڈپلومیٹک انکلیو کا تفصیلی دورہ، جاری ترقیاتی اور اپ لفٹنگ کے کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) چیئرمین سی ڈی اے کا ڈپلومیٹک انکلیو کا تفصیلی دورہ، جاری ترقیاتی اور اپ لفٹنگ کے کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔

ڈپلومیٹک انکلیو میں سیکیورٹی، انفراسٹرکچر، لینڈ اسکیپنگ اور مجموعی ماحول کی بہتری کے لیے اقدامات جاری۔

چیئرمین سی ڈی اے کی ترقیاتی اور اپ لفٹنگ کے کام مقررہ مدت کے اندر مکمل کرنے کی ہدایت۔

جاری ترقیاتی منصوبوں میں کام کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہ کیا جائے، چیئرمین سی ڈی اے۔

ڈپلومیٹک انکلیو میں سڑکوں، فٹ پاتھوں، سیکیورٹی گیٹس اور چیک پوسٹس کی بہتری کے کام جاری۔

ڈپلومیٹک انکلیو میں باؤنڈری وال، فینسنگ، گرِلز اور سیکیورٹی لائٹنگ سسٹمز کی اپ گریڈیشن پر پیش رفت کا جائزہ۔

ڈپلومیٹک انکلیو میں گرین بیلٹس، میڈیئنز اور لینڈ اسکیپنگ کی بہتری پر خصوصی توجہ دی جائے۔

ڈپلومیٹک انکلیو کو صاف ستھرا، خوبصورت، منظم اور محفوظ بنانے کے لیے تمام متعلقہ شعبے مربوط انداز میں کام کریں۔

ڈپلومیٹک انکلیو کی

اپ لفٹنگ اسلام آباد کو جدید، محفوظ، سرسبز اور بین الاقوامی معیار کا وفاقی دارالحکومت بنانے کی وسیع تر کاوشوں کا حصہ ہے

چیئرمین سی ڈی اے کی ڈپلومیٹک انکلیو میں جاری کاموں کی فیلڈ میں باقاعدگی سے نگرانی اور پیش رفت رپورٹس پیش کرنے کی ہدایت۔

ڈپلومیٹک انکلیو میں صفائی، روشنی اور عوامی مقامات کی مناسب دیکھ بھال یقینی بنائی جائے

سی ڈی اے اسلام آباد کے انفراسٹرکچر، شہری سہولیات اور عوامی مقامات کو مسلسل بہتر بنانے کے لیے پرعزم ۔