اسلام آباد (اردو ٹائمز) چیئرمین اسد قیصر ،جنرل سیکرٹری علی محمد خان :دھرنا تحریک کی ناکامی کے بعد پی ٹی آئی میں انتظامی سطح پر اکھاڑ بچھاڑ کا امکان، ،حتمی منظوری سیاسی کمیٹی دے گی

Share

اسلام آباد دھرنا تحریک کے ناکامی کے بعد پاکستان تحریک انصاف میں انتظامی سطح پر اکھاڑ بچھاڑ کا امکان ہے،ذرائع کے مطابق چیئر مین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان اور جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ کو تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین اسد قیصر ،علی محمد خان کو جنرل سیکرٹری بنائے جانے کا امکان ،حتمی منظوری سیاسی کمیٹی دے گی ،تفصیلات کے مطابق سلمان اکرم راجہ نے سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف کے عہدے سے استعفی دے دیا۔

پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق سلمان اکرم راجہ نے استعفی ذاتی وجوہات پر دیا ہے۔ سلمان اکرم راجہ نے استعفی پارٹی قیادت کو بھجوادیا ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے سلمان اکرم راجہ کے استعفیکی تصدیق کردی ہے۔خیال رہیکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ستمبر میں ہی سینئر وکیل سلمان اکرم راجہ کو پارٹی کا جنرل سیکرٹری مقرر کیا تھا۔

پی ٹی آئی کے حالیہ احتجاج میں سرگرم کردار ادا نہ کرنے پر سلمان اکرم راجہ کو سخت تنقید کا سامنا تھا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی میں انتظامی سطح پر مزید تبدیلیاں متوقع ہیں،چیئر مین پی ٹی آئی کو بھی تبدیل کیا جا سکتا ہے،سیاسی کمیٹی اس حوالے سے سفارشات تیار کرے گی۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download