اسلام آباد (اردو ٹائمز) پی ٹی آئی احتجاج، گرفتار 281ملزمان شناخت پریڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیے گئے

Share

اسلام آباد(آئی پی ایس )انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے ڈی چوک سے گرفتار 281 ملزمان کو 14 روز کے لیے شناخت پریڈ پر سینٹرل جیل اڈیالہ جبکہ دو خواتین کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔
دو خواتین سمیت 283 ملزمان کو انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا کے روبرو پیش کیا گیا۔ ملزمان کے وکیل انصر کیانی بھی عدالت میں پیش ہوئے۔پولیس نے تمام ملزمان کے شناخت پریڈ کی استدعا کی جبکہ ملزمان کے وکیل انصر کیانی نے شناخت پریڈ کی مخالفت کی۔
وکیل انصر کیانی نے دلائل میں کہا کہ ملزمان کو چھ دنوں سے پولیس نے گرفتار کر رکھا ہے، شناخت پریڈ کے حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم نامہ بھی موجود ہے۔واضح رہے کہ ملزمان کی تھانہ کوہسار کے دو مقدمات، تھانہ کراچی کمپنی، مارگلہ، سیکریٹریٹ اور ترنول میں گرفتاری ڈالی گئی تھی۔گرفتار ملزمان کو 24 نومبر کے پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ڈی چوک سے گرفتار کیا گیا تھا۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download