اسلام آباد (اردو ٹائمز) پی آئی اے لینے کے لیے الکبیر گروپ کی بڑی آفر، بیس ارب میں قومی ائیر لائین لینے کو تیار ، چوہدری اورنگزیب کا بڑا اعلان ۔۔۔۔

Share

اسلام آباد الکبیر گروپ کے چیئر مین چوہدری اورنگزیب نے پی آئی اے کو خریدنے کیلئے بڑی پیشکش کر دی۔اپنے ایک ایکس پوسٹ پر انہوں نے لکھا کہ الکبیر گروپ کی جانب سے میں پی آئی اے کی نجکاری کی Bid پر 20 ارب روپے کی پیشکش کرتا ہوں ہم انشا اللہ اس قومی ادارے کو ماضی کی طرح دنیا کی صف اول کی ائیر لائن بنائیں گے اگر گورنمنٹ اس کی مالیت پر مزید بات چیت کرنا چاہے تو ہم اس کیلئے بھی تیار ہیں۔یاد رہے گزشتہ روز ایک اور ہائوسنگ سکیم کی جانب سے پی آئی اے کی خریداری کیلئے 10ارب کی بڈ کی گئی تھی جو حکومت نے مسترد کر دی۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download