اسلام آباد (اردو ٹائمز) پیرسیدسہیل بخاری ایشین میڈیا اینڈ بزنس ایوارڈز کی تقریب کی تیاری کیلئے 22 ، 23 جولائی اسلام آباد ہونگے

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکرٹری جنرل و چیئرمین ایوارڈز کمیٹی پیر سید سہیل بخاری 22 ، جولائی کو ایشین میڈیا اینڈ بزنس ایوارڈز کی تیاری کے سلسلے میں اسلام آباد آئیں گے – وہ دو روز اسلام آباد اور راولپنڈی قیام کریں گے اس دوران پیرسیدسہیل بخاری مختلف شخصیات ، دوست ، احباب کے ساتھ ساتھ سپانسرز کیلئے ملاقات بھی کریں گے ایوارڈز تقریب 11 – اگست کو پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس کے آڈیٹوریم اسلام آباد میں منعقد کی جائے گی اور تقریب کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کیلئے بھرپور کوششیں کی جائیں گی –

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download