اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس عوام کی خدمت کے مشن پر گا مزن۔ایس ایس پی آپریشنز اسلام آ باد قاضی علی رضا کا اوپن ڈور پا لیسی کے تحت شہر یو ں کے مسائل کے فوری حل کے لئے کھلی کچری کاانعقاد

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس عوام کی خدمت کے مشن پر گا مزن۔ایس ایس پی آپریشنز اسلام آ باد قاضی علی رضا کا اوپن ڈور پا لیسی کے تحت شہر یو ں کے مسائل کے فوری حل کے لئے کھلی کچری کاانعقاد۔ شہر یو ں کی شکا یا ت سن کر متعلقہ افسران کو فوری حل کے احکا ما ت جا ری کئے۔ ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا نے شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل کے لئے متعلقہ افسران کو مارک شدہ درخواستوں پر دیئے گئے وقت میں قانونی کارروائی کرکے رپورٹ پیش کرنے کے احکامات جاری کئے۔انہوں نے کہا کہ اسلام آ باد پولیس خو اتین اور بچوں پر تشدد کے حوالے سے زیرو ٹا ولرنس پالیسی پر عمل پیر ا ہے۔ شہر یو ں کو ہرممکن ریلیف مہیا کر نا اولین تر جیح ہے۔قانو ن کی بالا دستی کو ہر صورت یقینی بنا یا جا ئے گا۔ انہو ں نے مزید کہا کہ ہر شہری کو مساوی حقوق حاصل ہیں۔ تمام درخواستوں پر میرٹ پر فیصلے کئے جائیں گے۔شہریوں کی جان، مال اور عزت نفس کا تحفظ مقدم ہے

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download