اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس شہریوں کی شکایات کے حل کے لیے متحرک اوپن ڈور پالیسی کے تحت ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے اپنے دفتر میں شہریوں کی شکایات سن کر انکے حل کے لئے اقدامات کئے

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس شہریوں کی شکایات کے حل کے لیے متحرک اوپن ڈور پالیسی کے تحت ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے اپنے دفتر میں شہریوں کی شکایات سن کر انکے حل کے لئے اقدامات کئے۔شہریوں کیلئے میرے دفتر کے دروازے ہر وتت کھلے ہیں